-
تین نوجوان فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲الاقصی بریگیڈ کے تین فلسطینی نو جوانوں کی شہادت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔
-
اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے پھر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ اور شیلنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
الخلیل میں ایک سرکردہ فلسطینی مجاہد کی شہادت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کی عوامی استقامتی تحریک کے ایک سرکردہ رہنما شیخ سلیمان الہذالین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
-
مشہد میں بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲حرم کا دفاع کرنے والے مہاجرشہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی مہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے مناسبت سے معقد ہوئی ۔ مشہد مقدس میں منعقدہ اس کانفرنس میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور یمن ، لبنان، عراق ، افغانستان اور پاکستان کے دسیوں مجاہدین اور حرم کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔
-
عراق، نامعلوم دہشتگردوں نے حشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو انکے اہل خانہ کے ساتھ شہید کر دیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹دہشتگردوں نے الحشد الشعبی کے رہنما کے گھر پر حملہ کرکے 5 افراد کو شہید کر دیا۔
-
صدیقۂ طاہرہ (ع) کی شہادت پر عراقی زائرین کی مشہد کی جانب مشی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵ان دنوں بنت رسول، ام ابیہا (ع) کی شہادت کی مناسبت پر ایران میں موجود سیکڑوں عراقی زائرین کرام قدم گاہ کہلانے والے خراسانِ رضوی صوبے کے قریے سے مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ سفر طے کرنے (مشی) میں مصروف ہیں جو آج بی بی دوعالم حضرت صدیقۂ طاہرہ علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضر ہو کر انہیں انکی جدۂ ماجدہ کا پرسہ دیں گے۔
-
حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے صدیقہ کبریٰ، بنت نبی، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جس میں کورونا پابندیوں کے پیش نظر قائد انقلاب اسلامی تنہا حاضر مجلس ہوتے ہیں اور یہ پروگرام ایرانی ذرائع ابلاغ پر براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔
-
انداز جہاں - شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کا عالمی پیغام
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2022