-
رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہیدوں کے گھر میں ۔ تصاویر
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰۲۵ دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے۔اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی گزشتہ برسوں میں عیسائی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے انکے گھر تشریف لے جاتے رہے ہیں۔اس گیلری میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ ۳۰ دسمبر دوہزار سترہ کو رہبر انقلاب اسلامی نے عیسائی شهید آرمن آودیسیان جبکہ ۲۷ دسمبر دو ہزار پندرہ کو شہید رابرٹ لازار کے گھر جا کر انکے اعزاء و اقارب سے ملاقات کی۔
-
ریت کی زبان میں شہدا کو خراج عقیدت ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵ایران، دارالحکومت تہران میں شہیدوں کے اہل خانہ کے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب میں ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے ریت کے ذروں سے شہیدوں اور انکے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دفاع مقدس کے حقائق کو آب و تاب کے ساتھ زندہ رکھنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کے حقائق کو زندہ رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کہ دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کردیا جائے یا اس تاریخی حقیقت پر کوئی گرد بیٹھ جائے -
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2019
-
صدر مملکت اورکابینہ اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ پر شہید عارف کی یادگار تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸انسٹاگرام پر تاریخ سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ ’’khamenei_history‘‘ پر شہید عارف کی اکتیسویں برسی کے موقع پر کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو کو پوسٹ کیا گیا ہے۔
-
فرزند خمینی عارف حسینی میرکارواں!
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴سید عارف حسین الحسینی پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین، تحریک جعفریہ پاکستان کے صدر اور شیعہ قوم کے محبوب قائد تھے۔ آپ نجف اور قم کے حوزہ ہائے علمیہ میں وہاں کے مشہور فقہاء منجملہ حضرت امام خمینی(رح) کے شاگردوں میں سے تھے۔
-
بحرینی حکومت کی مذمت
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں شہید مقداد کی با شکوہ تشییع ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵گزشتہ روز بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر بحرینی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک ۲۲ سالہ نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ مظاہرہ دو روز قبل آل خلیفہ کے ہاتھوں دو نوجوانوں کو دی جانے والی سزائے موت کے خلاف کیا گیا تھا۔شہید ابراہیم المقداد کا جلوس جنازہ ایک بار پھر تاناشاہ حکومت کے خلاف مظاہرے میں تبدیل ہو گیا اور پوری فضا ’’ھیھات منا الذلہ‘‘ اور ’’بالروح بالدم نفدیک یا شھید‘‘ جیسے نعروں سے گونج اٹھی۔
-
شہدائے بحرین کے اہل خانہ نے خوشی منائی! ۔ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵گزشتہ روز بحرین کی شاہی اور جلاد حکومت آل خلیفہ کے فرمان پر دو بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا۔اس واقعے کے بعد بحرینی عوام نے ماتمی دستے کی شکل میں شہدا کے گھروں کا رخ کیا اور انکے اہل خانہ کو تعزیت کے ساتھ ساتھ مبارکباد بھی پیش کی۔اس موقع پر شہید کی ماں نے حاضرین کے درمیان مٹھائی تقسیم کی۔