SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شہید

  • کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ

    کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴

    حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے غزہ جنگ میں اپنے کمانڈر انچیف محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی ہے

  • جنوبی لبنان پر دہشتگرد اسرائیل نے پھر کئے حملے، کئی شہید اور زخمی

    جنوبی لبنان پر دہشتگرد اسرائیل نے پھر کئے حملے، کئی شہید اور زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔

  • دہشت گرد اسرائیل اپنی ایک کے بعد ایک شکست سے بوکھلایا، لبنان پر کیا وحشیانہ حملہ، 90 زائد شہید اور زخمی

    دہشت گرد اسرائیل اپنی ایک کے بعد ایک شکست سے بوکھلایا، لبنان پر کیا وحشیانہ حملہ، 90 زائد شہید اور زخمی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸

    لبنان کے محکمہ صحت نے اتوار کو لبنان پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں نوے سے زائد لبنانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • مجاہد شہید یحییٰ سنوار کی ایک وائرل ویڈیو نے پوری دنیا میں مچایا تہلکہ+ ویڈیو

    مجاہد شہید یحییٰ سنوار کی ایک وائرل ویڈیو نے پوری دنیا میں مچایا تہلکہ+ ویڈیو

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴

    الجزیرہ ٹیلی ویژہ چینل نے پہلی بار میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوار کی موجودگي کی ویڈیو نشر کی ہے۔ شہید یحییٰ کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی پوری دنیا میں وائرل ہو گئی۔

  • حماس آج مزید 4 اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کر دے گی

    حماس آج مزید 4 اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کر دے گی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱

    غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس آج 4 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گی۔

  • کیا آپ جانتے ہیں غزہ میں اب تک کتنے معصوم بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں؟ آنروا نے کیا شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان

    کیا آپ جانتے ہیں غزہ میں اب تک کتنے معصوم بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں؟ آنروا نے کیا شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں غزہ پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان کیا ہےآنروا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں گذشتہ پندرہ مہینوں میں چودہ ہزار پانچ سو بچے شہید ہوئے۔

  • غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳

    غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ بیان میں جنگ کے شہداء کی تعداد 47,283 بتائی ہے۔

  • غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں

    غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸

    غزہ میں امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالنے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ کے شہداء کی تعداد 47100 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہداء کی تعداد 47100 سے تجاوز کرگئی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸

    غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47 ہزار 107 ہوگئی ہے

  • دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری،  غرب اردن میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی

    دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، غرب اردن میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳

    فلسطین کے غرب اردن میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کئي دیگر زخمی ہوئے ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ۳ hours ago
  • ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
  • پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
  • ایران نے دشمن اقدامات کا مؤثر جواب دیا، جنرل موسوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS