-
پارلیمنٹ اورامام خمینی(رح) کے حرم میں دہشتگردی، 2 افراد شہید
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱ایران کی پارلیمنٹ(مجلس شورائے اسلامی) اورحضرت امام خمینی(رح) کے حرم مطہر میں آج صبح ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں دو افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔
-
کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان کے شہر کویٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سعودی عرب میں دھماکہ 2 افراد شہید
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۵سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقوں میں سعودی حکومت خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے دھماکے کرا رہی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت 23 یمنی شہید
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۳یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰صیہونی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو شہید کردیا ۔
-
ایران، 10 سکیورٹی اہلکار شہید
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورس کے 10 اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔
-
ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے پارا چنار سانحہ کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، نائب صدور علامہ سید ساجد علی نقوی، حافظ عاکف سعید، انجینئر ابتسام الٰہی ظہیر، خرم نواز گنڈاپور، پیر عبدالرحیم نقشبندی، حافظ عبدالرحمن، علامہ امین شہیدی، سید نیاز حسین نقوی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر، سید رضاء اللہ شاہ، قاری یعقوب شیخ نے اپنے مشترکہ بیان میں کرم ایجنسی پارا چنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پارا چنار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲پاکستان کے عوام نے سانحہ پارا چنار کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی عرب کی جارحیت، آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار شہید
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵سعودی عرب کی پولیس نے شیعہ اکثریتی علاقے عوامیہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا۔