-
صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔
-
بیت المقدس میں اسرائیلی فوجی کی فائرنگ ، فلسطینی خاتون شہید
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔
-
غرہ میں ایک اور فلسطینی شہید
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰غزہ پر بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
اب غرب اردن میں بھی صیہونیوں کا سکون ختم ہو رہا ہے
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵غرب اردن میں مسلح جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید اور ایک صیہونی فوجی افسر مارا گیا۔
-
تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔
-
شہید حجازی کے اہل خانہ کو انصار المستضعفین ایوارڈ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶انصار المستضعفین بین الاقوامی ایوارڈ جو مستضعفین اور کمزوروں کی مدد کرنے والوں کو دیا جاتا ہے، شہید حجازی کے بیٹے کو دیا گیا ہے۔
-
محاذ جنگ کی یادگار تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵مسلط کردہ جنگ کے محاذوں پر مجاہدین اسلام کی یادگار تصاویریں، ان دلیر و بہادر جوانوں کی ایثار و قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں، ان دلیر و غیور بہادروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر ملک عزیز ایران کا دفاع کیا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائیں، یہ تصاویر مقدس دفاع کے شہداء کی البنم میں محفوظ ہیں اور اس سال تین خرداد خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شائع ہوئی ہیں۔
-
یمن: القدس ریلی پر سعودی اتحاد کا حملہ متعدد شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶یمن میں یوم القدس کے موقع پر مختلف شہروں میں القدس ریلیوں میں عوام نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
-
یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں موقع پر نہ پھٹنے والا ایک کلسٹر بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔