SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • صیہونی فوجیوں کی فائرینگ دو شہید ایک زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرینگ دو شہید ایک زخمی

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی دہشتگردوں نے شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں نے شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶

    صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی شہید ضیاء حمارشہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا کر مکمل طور پر اُسے زمیں بوس کر دیا۔ یہ شہید فلسطینیوں کے جنین کیمپ پر صیہونی درانداز کے دوران شہید ہو گیا تھا۔ دہشتگرد صیہونی ٹولہ فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔

  • شہید صیاد خدائی کے اہل خانہ کو سپاہ پاسداران چیف کی تسلی، انتقام ضرور لیں گے

    شہید صیاد خدائی کے اہل خانہ کو سپاہ پاسداران چیف کی تسلی، انتقام ضرور لیں گے

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱

    جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے قتل کا بدلہ انشاء اللہ دشمنوں سے ضرور لیں گے۔

  • شیرین ابوعاقلہ کا قتل عمدی ہونے پر زور

    شیرین ابوعاقلہ کا قتل عمدی ہونے پر زور

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقوام متحده کے سیکریٹری  کے نام ایرانی مندوب کا خط

    اقوام متحده کے سیکریٹری کے نام ایرانی مندوب کا خط

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار

    قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱

    ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔

  • بحرینی عوام اپنے قائد کے منتظر، شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرہ

    بحرینی عوام اپنے قائد کے منتظر، شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرہ

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار وفاداری اور اپنے قیدیوں اور شہیدوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

  • صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید، 80 زخمی

    صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید، 80 زخمی

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    غرب اردن کے شہر نابلس میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے اور انہوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

  • دہشت گردانہ حملے میں پاسبان حرم شہید

    دہشت گردانہ حملے میں پاسبان حرم شہید

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    تہران میں ایک دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے وابستہ ایک پاسبان حرم شہید ہوگیا۔

  • فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کے قتل کیس میں صیہونی حکومت کے رویئے کی مذمت

    فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کے قتل کیس میں صیہونی حکومت کے رویئے کی مذمت

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۴ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS