-
ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے ٹرمپ کے انتخابی سلوگن کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے۔
-
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸یوکرین کی برطانیہ نے حمایت کا اعلان کیا، جس کے سبب روس اور برطانیہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے، روس نے برطانیہ سے اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا ہے۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے امریکہ کینیڈا تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کو بیچ میں روکنے کے بعد ٹرمپ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کوعزت مندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کوئی شق ایسی نہیں ہے جس میں ایران کے جھک جانے کی نشاندہی ہوتی ہو۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶امریکہ کی ایک فیڈرل عدالت سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو بڑا دھچکا دیا ہے۔ عدالت نے 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزے کی پروسیسنگ روکنے کے حکومتی حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۰ڈاکٹر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی پارلیمانی وفد 3 روزہ دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گیا ہے۔
-
ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامی اور فاکس نیوز کے سابق میزبان بل اورائیلی نے کہا ہے کہ ”ٹرمپ کا ورثہ ایران جنگ سے وابستہ ہے جو اب ان کی ذاتی انا کا معاملہ بن چکی ہے، وہ ایرانیوں کو خود کو شکست خوردہ شخص دکھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی مشترکہ جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔
-
بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷بنگلہ دیش میں آج ہوئے صدارتی انخابات میں حکمراں جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹تہران میں منعقد ہونے والے ایک اہم اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر روشنی ڈالی۔