-
صیہونیوں کے چھتے میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک ہلاک، سات زخمی (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فلسطینی نوجوانوں نے ایک بار پھر صیہونی دہشتگردی کا جواب دیتے ہوئے ناجائز صیہونی ریاست کے صدر مقام تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم ایک صیہونی کے ہلاک اور سات کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی؛ مسجد الاقصیٰ کا میڈیکل کلینک تاراج کر دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
ماہ مبارک رمضان کا تیسرا جمعہ، مسجد الاقصی میں دسیوں ہزار نمازی سر بسجود
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶دسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعے کو مسجد الاقصی میں شاندار انداز میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
غزہ اور جنوبی لبنان میں صیہونیوں کے حملے جاری، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائیاں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰غاصب صیہونی ریاست نے داخلی بحران سے نجات کے لئے فلسطین کے مزاحمتی محاذ کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے۔ صیہونی فوج نے غزہ اور جنوبی لبنان کے علاقوں پر حملے کئے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے میزائل اور راکٹوں سے ان کا جواب دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت کے بعد او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا ایک اور حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لگاتار دوسرے دن غزہ میں تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ کے القبلیٰ نامی مصلے پر دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی، آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا، خوف و ہراس پھیلایا اور کئی عبادت گزار فلسطینیوں کو اپنے ساتھ اٹھا لے گئے۔ صیہونیوں کے اس اقدام پر ایران نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔
-
شاباک نے اپنی تعریف کے پل باندھ دیئے!
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی شاباک نے دعوی کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 200 مزاحمتی کارروائیوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے۔
-
صیہونیوں کا اعتراف، تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے مطالعہ کے مرکز نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے اور ریاض کی دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش سمیت خطے کی حالیہ پیشرفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں اسرائیل کی تنہائی کے بارے میں خبردار کیا۔
-
ایٹمی ہتھیار ہیں اسرائیل کے پاس، حکام کا اعتراف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے بنیامن نتن یاہو کی عدالتی بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ تل ابیب کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔