-
سائبر حملے کی زد پر اہم صیہونی یونیورسٹیاں
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷صیہونی حکومت کی متعدد اہم ترین یونیورسٹیوں پر آج شدید سائبر حملے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں سے فلسطینیوں کا ٹکراؤ، 16 زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس میں ایک علاقے پر دھاوا بول کر کم از کم سولہ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
گذشتہ رات دمشق پر کوئی فضائی حملہ نہیں ہوا: سیکورٹی عہدے دار
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲شام کے ایک سیکورٹی عہدے دار نے المزہ علاقے میں صیہونی فضائی حملے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کاہر حال میں جواب دیا جائے گا
-
شاباک کا اعتراف، اسرائیل کو حساس سیکورٹی کا سامنا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت حساس سیکورٹی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے۔
-
انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳مڈل ایسٹ آئی کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کا صیہونی حکومت کو انتباہ، جواب کا انتظار کرو!
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ناجائز صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بلا شک اس کے مجرمانہ اقدامات کا وہ جواب دے گی اور اس ناجائز حکومت کو اپنے جرائم کی قیمت ہر حال میں چکانی ہوگی۔
-
اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸گزشتہ شب ناجائز صیہونی ریاست کے صدرمقام تل ابیب میں ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ نتن یاہو حکومت کے بعض فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا یہ سلسلہ گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔
-
صیہونی فضائیہ کے حملے میں شام میں تعینات ایرانی فوجی مشیر شہید
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱دمشق کے مضافات میں صیہونی فضائیہ کی جارحیت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی مشیر میلاد حیدری شہید ہوگئے
-
مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶فلسطینی اتھارٹی نے مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔