-
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب داعشی عناصر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب داعش سے وابستہ پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین گرفتار کرلئے گئے ۔ اس دوران صحافیوں کو کابل کے مضافات میں سی آئی اے کے ایک عقوبت خانے کا معائنہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
-
طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱افغانستان میں بر سر اقتدار آنے والی طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی۔
-
ایران نے کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کی مدد
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸ایران کی ہلال احمر نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کیلئے امدادی اشیاء روانہ کیں۔
-
افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، طالبان بے بس، عوام بے چین
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴افغانستان میں بڑھتے قتل، اغوا، دھماکوں اور بد امنی کے واقعات نےپریشاں حال عوام کو مزید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و سلامتی کی برقراری پر زور
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سکیورٹی خدشات اور مہنگائی سمیت طالبان کو متعدد چیلنجوں کا سامنا
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴طالبان نے افغان دارالحکومت کابل سیمت ملک میں کہیں بھی امن و سیکورٹی میں خلل ڈالنے والوں کو انتباہ دیا ہے۔
-
افغانستان میں انسانی المیے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے افغانستان کی موجودہ صورت حال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔
-
افغانستان: شادی کی تقریب میں دھماکہ دلہن جاں بحق
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶افغانستان میں شادی کی تقریب میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔