SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طلباء

  • طلبہ کے مسئلے پر بحث کرنے کے لئے مودی حکومت کے پاس وقت نہیں! راہل گاندھی نے کیا افسوس کا اظہار

    طلبہ کے مسئلے پر بحث کرنے کے لئے مودی حکومت کے پاس وقت نہیں! راہل گاندھی نے کیا افسوس کا اظہار

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے طلبہ کے خلاف کی گئی کارروائی اور امتحانی نظام کے مسئلے پر مرکزی حکومت سے سوالات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا تعلیمی اور امتحانی نظام مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے اور اسے اندر سے کھوکھلا کر دیا گیا ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ ’’ہم اسپیکر کے پاس گئے اور کہا کہ ہم طلبہ کے مسئلے پر بحث کرنا چاہتے ہیں۔ اسپیکر نے کہا کہ اس پر بحث کرانے کے لیے حکومت سے بات کرنی ہوگی۔‘‘

  • ہندوستان میں پارلیمنٹ مارچ کرنے والے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کے گولے داغے، کئی زخمی، اپوزیشن حکومت کی بے رحم کاروائی پر سخت ناراض

    ہندوستان میں پارلیمنٹ مارچ کرنے والے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کے گولے داغے، کئی زخمی، اپوزیشن حکومت کی بے رحم کاروائی پر سخت ناراض

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے والے ہزاروں طلبہ اور نوجوان مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے متعدد گولے داغ دیے۔ اس دوران کئی مظاہرین زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

  • پاکستان ؛ صوبہ سندھ کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل

    پاکستان ؛ صوبہ سندھ کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴

    پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول کو دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

  • حالیہ معاہدہ ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ  ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    حالیہ معاہدہ ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن کی حکمتِ عملی کی ناکامی میں عوام کی مزاحمت نے فیصلہ کن کردار ادا کیا

  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک مسلمان لڑکی کو مبینہ طور پر برقع نہ اتارنے کی وجہ سے میڈیکل داخلہ امتحان، نِیٹ، دینے سے روک دیا گیا۔

  • ہندوستان؛ لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پر تنازع، ہندو طلبہ نے نمازیوں کا ساتھ دیا

    ہندوستان؛ لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پر تنازع، ہندو طلبہ نے نمازیوں کا ساتھ دیا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴

    لکھنؤ یونیورسٹی کے کیمپس میں لال بارہ دری عمارت میں واقع مسجد پر اچانک تالا لگا دیئے جانے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا-

  • پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا

    پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا

    Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸

    پاکستان ۔ بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز ہوگیا اور اسی سلسلے میں بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا

  • ہندوستان: دہلی اور لکھنؤ میں یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف طلبا کا احتجاج

    ہندوستان: دہلی اور لکھنؤ میں یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف طلبا کا احتجاج

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور لکھنؤ میں یو جی سی، یونیورسٹی گرانٹس گمیشن، کے نئے ضوابط کے خلاف طلبا نے احتجاج کیا ہے۔

  • امریکہ سے فلسطین حامی طلبا کو نکالنے کا فیصلہ

    امریکہ سے فلسطین حامی طلبا کو نکالنے کا فیصلہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶

    ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطین حامی کئی طلبا کو امریکہ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ریلیوں میں عوام کی عظیم الشان شرکت پر صدر مملکت کا پیغام : ایرانی عوام نے میدان میں مستحکم طریقے سے اتر کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا

    ریلیوں میں عوام کی عظیم الشان شرکت پر صدر مملکت کا پیغام : ایرانی عوام نے میدان میں مستحکم طریقے سے اتر کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳

     ملک گیر عظیم الشان عوامی ریلیوں پر صدر مسعود پزشکیان نے بھی ایرانی عوام کے نام قدردانی کا پیغام جاری کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۸ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS