SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

طوفان

  • امریکہ میں ڈورین طوفان میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد لاپتہ

    امریکہ میں ڈورین طوفان میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد لاپتہ

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷

    ڈورین طوفان کے باعث باہاماس اور امریکہ کے مشرقی ساحلوں سے ڈھائی ہزار افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

  • ڈورین طوفان کے نتیجے میں امریکہ میں پانچ اور بہاماس میں تیس افراد ہلاک

    ڈورین طوفان کے نتیجے میں امریکہ میں پانچ اور بہاماس میں تیس افراد ہلاک

    Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰

    سمندری طوفان ڈورین بہاماس کے بعد امریکہ کے مشرقی ساحلوں تک پہنچ گیا ہے اور اس کے باعث بھاری تباہی کے ساتھ ہی امریکا میں کم سے کم پانچ اور بہاماس میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • فلپائن میں 3 کشتیاں الٹیں،31 ہلاک 62 زخمی

    فلپائن میں 3 کشتیاں الٹیں،31 ہلاک 62 زخمی

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹

    فلپائن میں موسم کی خرابی اور تیز ہواؤں کے باعث 3 مسافر بردار کشتیاں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 31 افراد اور 62 زخمی ہوگئے جبکہ 3 افراد لاپتہ ہیں۔

  • چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک کئی لاپتہ

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک کئی لاپتہ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور لاپتہ ہونے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

  • یونان میں طوفان سے تباہی 6 سیاح ہلاک، 100 زخمی

    یونان میں طوفان سے تباہی 6 سیاح ہلاک، 100 زخمی

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰

    یونان میں مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

  • چین میں آیا طوفان، ۶ ہلاک، ۲۰۰ زخمی! ۔ ویڈیو

    چین میں آیا طوفان، ۶ ہلاک، ۲۰۰ زخمی! ۔ ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹

    شمال مشرقی چین میں آنے والے بھیانک طوفان (ٹارنیڈو) نے کم از کم چھے کی جان لی اور ۲۰۰ افراد کو زخمی کر دیا۔

  • ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

    ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں اتوار کو طوفان اور بارش سے دو خواتین سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان: فانی طوفان سے 16 ہلاک ایک کروڑ افراد متاثر

    ہندوستان: فانی طوفان سے 16 ہلاک ایک کروڑ افراد متاثر

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳

    ہندوستان میں فانی طوفان سے اب تک 16 افراد ہلاک ایک کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان، شدید طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کرین گری + ویڈیو

    ہندوستان، شدید طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کرین گری + ویڈیو

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲

    ہندوستان میں فینی طوفان سے تباہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھونیشور کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین شدید ہواؤں کی وجہ سے گر گئی۔

  • ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی

    ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی

    May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲

    سرکاری ذرائع کے مطابق طوفان کی وجہ سے پوری میں کچے گھروں، پرانی عمارتوں اور عارضی دکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۱۰ hours ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS