امریکہ میں طوفان 22 افراد ہلاک، مکانات تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i362896-امریکہ_میں_طوفان_22_افراد_ہلاک_مکانات_تباہ
امریکی ریاست ٹینیسی میں آنے والے شدید طوفان سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ Asia/Tehran
  • امریکہ میں طوفان 22 افراد ہلاک، مکانات تباہ

امریکی ریاست ٹینیسی میں آنے والے شدید طوفان سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں آنے والے شدید طوفان سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے جس کے سبب ہزاروں گھروں اور تجارتی اداروں کی بجلی کٹ گئی۔ سب سے زیادہ متاثر کاؤنٹیز میں ڈیوڈسن، ولسن اور پتنام شامل ہیں۔

نیش ولے کے میئر جان کوپرن کا کہنا ہے کہ ریاست کے دارالحکومت میں بھی نقصان ہوا ہے جہاں ایمرجنسی کا اعلان کیاگیا ہے۔