-
ایران کے خلاف جارحیت کے لئے عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر بغداد کا سخت رد عمل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸عراقی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے نام اپنے احتجاجی نوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کے لئے صیہونی حکومت کی جانب سے عراقی فضائی حدود کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ٹھکانے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی استقامت نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو بنایا نشانہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح کہا ہےکہ اس نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقی اسلامی فورس کے بیان میں آیا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں مقبوضہ جولان اور غور اردن میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی اراضی میں صیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کیا۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر شدید میزائلی حملہ، ہزاروں صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴صیہونی میڈیا ذرائع نے بدھ کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد اور اس کے اطراف کی کالونیوں پر جنوبی لبنان سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔ اس حملے میں شہر صفد پر پچاس میزائل فائر کئے گئے ہيں۔
-
صیہونیوں کے ایک انتہائی اہم مرکز پرعراق کی مزاحمتی تنظیموں کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸عراق کی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع ایک انتہائی حساس مرکز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے ردعمل میں یہ کارروائی کی گئی۔