-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره کی دس روزه تقریبات
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی جمہوریہ ، آزادی اور استقلال
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن، ۳ فروری
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰14 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو جب ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کی واپسی پر ہر جگہ جشن منائے جارہے تھے، امام خمینی (رح) نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عبوری حکومت کی تشکیل کا حکم دینے والے ہیں۔
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰اتوار چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 4
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2019
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 3
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2019
-
عالمی فجر فلم فیسٹول - ڈاکومینٹری
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2019
-
جشن انقلاب عشرہ فجر کا دوسرا روز
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹اسلامی انقلاب کی چالیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے دوسرے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام اسکول و مدارس میں انقلابی ترانے پڑھے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جبکہ دور مار کروز میزائل کی رونمائی بھی ہوئی۔
-
انقلاب کا تہوار | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔
-
دینی جمہوری نظام اسلامی انقلاب کا ایک ثمرہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دینی جمہوری نظام کو اسلامی انقلاب کے ایک ثمرے و نتیجے سے تعبیر کیا ہے۔