SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عشرۂ فجر

  • ایران کی ائیر فورس کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں سلامی (ویڈیو)

    ایران کی ائیر فورس کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں سلامی (ویڈیو)

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰

    ایران کی ائیر فورس کے افسروں اور کمانڈروں نے انقلاب اسلامی کے سپریم کمانڈر امام خامنہ ای کی خدمت میں 19 بہمن مطابق 8 فروری کی مناسب سے فوجی سلامی پیش کی ہے۔

  • عشرہ فجر کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی صدر رئیسی سے ملاقات

    عشرہ فجر کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی صدر رئیسی سے ملاقات

    Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔

  • صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 2

    صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 2

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۲

    نشرہونے کی تاریخ 02/06/ 2023

  • انقلابی یادیں! ۔ تصاویر

    انقلابی یادیں! ۔ تصاویر

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱

    ایران میں ۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب، کامیابی سے ہمکنار ہوا، وہی کامیابی کہ جو ایرانی عوام کی بے نظیر جانفشانیوں کے ساتھ ساتھ اپنے قائد سے انکی مکمل حمایت و وفاداری کی مرہون منت تھی۔

  • اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز

    اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸

    اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔

  • عشره فجر کی تقریبات کا آغاز

    عشره فجر کی تقریبات کا آغاز

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں

    ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری

    قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰

    اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کے ایام ’’عشرۂ فجر‘‘ کی آمد پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) اور شہدا کے مزارات پر حاضری دی، وہاں نماز ادا کی، قرآن مجید کی تلاوت کی اور ان کے بے مثال اور تاریخی کارناموں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

  • عشرۂ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری

    عشرۂ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے عشرۂ فجر کی آمد کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • صدر ایران اور کابینہ کے اراکین کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد

    صدر ایران اور کابینہ کے اراکین کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی ۔

Show More

خاص خبریں

  • اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
    اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
    ۱ hour ago
  • جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت
  • ایران سمیت دنیا بھر میں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری
  • اکو سربراہی اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
  • ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS