-
یادِ امام | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی یاد میں پیش کیا گیا فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
-
خمینیؒ کو پہچانو! | Farsi Sub Urdu
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی (رح): کتنوں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔
-
امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
-
جموں کشمیر میں اسلامی انقلاب کی سالگره کا جشن
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
حماس کا قائد انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی اور فلسطینی قوم اور اسکی امنگوں کے تعلق سے انکے موقف کی قدردانی کی۔
-
چالیسواں فجر فلم فیسٹول - پروگرام نمبر 11
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2022
-
چالیسواں فجر فلم فیسٹول - پروگرام نمبر 10
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 12/ 02/ 2022
-
عشرۂ فجر کیلینڈر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ اور عشرۂ فجر کی آمد پر، عشرہ فجر کیلینڈر آپ کو ان دس دنوں یعنی پہلی فروری سے ۱۱ فروری 1979کے دوران رونما ہونے والے واقعات سے روشناس کرائے گا۔
-
اندازجہاں-انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022
-
جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔