-
غزہ میں ایک فلسطینی کمہار نے والدین کے لیے مٹی سے گنبد نما مکان تعمیر کردیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی نسل کُش جنگ کے دوران گھر تباہ ہوجانے کے بعد ایک کمہار جعفر عطاء اللہ نے اپنے روایتی ہنر کو خاندان کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنانے کا ذریعہ بنا لیا۔
-
پیٹ ہیگسٹ کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات، دو گھنٹے تک کیا بات چیت ہوئی؟
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسٹ کی غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات ہوئی ہے جو دو گھنٹے تک جاری رہی۔
-
سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، روس اور بہت سے دیگر ممالک کا مشترکہ نقطہ نظر یہ ہے کہ خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور انہیں ڈپلومیسی اور سیاسی حل کے ذریعے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی اور ممکنہ حل
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18
-
غزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے برآمد 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰غزہ میں اتوار کو سینکڑوں فلسطینیوں نے اُن 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین میں شرکت کی جو غزہ میں اسرائیل کی نسل کُش جنگ کے ابتدائی مہینوں کے دوران اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہوگئے تھے۔
-
امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳عوام رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ امریکیوں نے فوجی تصادم میں شکست تسلیم کر لی ہے کہا ہے کہ "انہیں احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے ٹھیک نہیں تھے۔
-
پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے: صدر پزشکیان
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پارلیمنٹ اور حکومت کےدرمیان ہم آہنگی، قوم کے لیے اتحاد، یکجہتی اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے۔
-
انداز جہاں: یمن جنگ اور سفارت کاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18
-
یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/17