SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • انداز جہاں:  یمن جنگ اور سفارت کاری

    انداز جہاں: یمن جنگ اور سفارت کاری

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18

  • یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹

    یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔

  • انداز جہاں:  امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت

    انداز جہاں: امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/17

  • البانیہ میں صیہونی حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے، صیہونی سفارت خارہ بند

    البانیہ میں صیہونی حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے، صیہونی سفارت خارہ بند

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    البانیہ میں وسیع احتجاجی مظاہروں اور صیہونی حکومت سے قربت کی مخالفت کے بعد صیہونی سفارت خانہ بند کردیا گیا ہے۔

  • فلسطین سے اظہارِ یکجہتی: میڈرڈ اور میکسیکوسٹی میں فنکاروں نے میٹرو اسٹیشنوں کے نام بدل دیئے

    فلسطین سے اظہارِ یکجہتی: میڈرڈ اور میکسیکوسٹی میں فنکاروں نے میٹرو اسٹیشنوں کے نام بدل دیئے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۹

    اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ اور میکسیکو سٹی میں گمنام فنکاروں کا ایک گروپ میٹرو اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرکے فلسطینیوں اور مختلف سماجی تحریکوں سے اظہارِ یکجہتی کر رہا ہے۔

  •  بحریہ کا اعلان: آبنائے ہرمز کے مشرق میں آتش زدگی کا شکار ہونے والے بحری جہاز کی شناخت کر لی گئی ہے

     بحریہ کا اعلان: آبنائے ہرمز کے مشرق میں آتش زدگی کا شکار ہونے والے بحری جہاز کی شناخت کر لی گئی ہے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵

    بحریہ کی نگرانی کرنے والی یونٹ نے آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے سے گزرنے والے ایک تیل بردار جہاز کی شناخت کر لی ہے جو قانون شکنی کر رہا تھا۔

  • فوج کے ترجمان: امریکی بحری جہاز ایران کے ساحلوں سے 500 کلومیٹر دور ہٹ گئے، نئے آپریشنل منصوبے زیر عمل

    فوج کے ترجمان: امریکی بحری جہاز ایران کے ساحلوں سے 500 کلومیٹر دور ہٹ گئے، نئے آپریشنل منصوبے زیر عمل

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان  بریگیڈيئرمحمد اکرمی نیا نے امریکی بحری جہازوں کے ایران کے ساحلوں سے 500 کلومیٹر سے زیادہ دور پیچھے ہٹنے کے بارے میں  ایک گفتگو میں کہا: ہمارے پاس نئے آپریشنل منصوبے زیر عمل ہیں، جن پر عمل درآمد کے ساتھ آنے والے دنوں میں ہم امریکی بحری جہازوں کو مزید پیچھے ہٹنے اور خطے سے دور جانے پر مجبور کر دیں گے۔

  • دشمنوں کے پاس اپنی شکست تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں: سپاہ محمد رسول اللہ

    دشمنوں کے پاس اپنی شکست تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں: سپاہ محمد رسول اللہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱

    سپاہ محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے دشمنوں کے پاس اپنی ہار تسلیم کرنے اور ایرانی قوم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔

  • امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان

    امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    صدر مملکت نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جنگوں کی وجہ سے خطے کے ماحولیات کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

  • نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے

    نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲

    نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے نے، جو جنوبی افریقی جج ہیں، کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایک دن بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے کٹہرے میں ہوں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۲ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS