-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
-
براعظم ایشیا پر بھوک کے سائے
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶براعظم ایشیا میں بھوک کے اعداد و شمار میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔
-
فرانسیسی صدرکے خلاف عوام کی نعرے بازی اور مظاہرے (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳فرانس میں مہنگائی اور توانائی کے بحران پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع، "میکرون تم غربت کی وجہ ہو" کے نعرے
-
غریبی کے بیچ ہندوستان میں بڑھتی کروڑ پتی لوگوں کی تعداد
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷سال دوہزار تیس تک ہندوستان میں بالغ کروڑ پتی افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی، یہ دعویٰ امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے ایک عالمی شہرت یافتہ بینک کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔
-
دنیا کے 7 ممالک کو غذائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا: ورلڈ بینک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
-
امریکی شہری سمجھ گئے کہ ملک کی حالت بدتر ہے
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷ایک نئے امریکی سروے سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ ان کے ملک کی معاشی صورتحال ابتر ہو رہی ہے۔
-
یوکرین جنگ دوسرے بحرانوں کے نظر انداز ہونے کا سبب نہ بنے، یو ان
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۸اقوام متحہد نے یوکرین جنگ کی وجہ سے دوسرے بحرانوں کے نظر انداز ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں پیر پسارتی غربت، اگلے سال میں 5 لاکھ بچے ہونگے شکار
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷برطانیہ میں اشیاء خورد و نوش کی بے لگام بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے مد نظر لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہونگے۔
-
طالبان نے ملک کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ دہرایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴طالبان نے ایک بار پھر امریکہ سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں خوراک کے عوض کام کے منصوبے پر عمل درآمد
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے مختلف صوبوں میں خوراک کے بدلے کام کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔