جنگ کے لئے اربوں ڈالر، غریبوں کے لئے کچھ نہیں! (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i415637-جنگ_کے_لئے_اربوں_ڈالر_غریبوں_کے_لئے_کچھ_نہیں!_(ویڈیو)
امریکہ میں فقر و ناداری اور غربت کے ستائے لوگ کم نہیں، ملک کےمعروف اور بڑے شہر لاس اینجلس کی یہ ویڈیو دیکھیئے جس میں بے گھر افراد کا ہجوم فٹ پاتھ پر نظر آر ہا ہے۔ یہ اُسی امریکہ کی تلخ تصویر ہے جس کے پاس دنیا بھر میں جنگ و خونریزی کو عام کرنے کے لئے اربوں ڈالر ہیں، مگر غریبوں کو بے سرو سامانی سے نکالنے کے لئے کچھ نہیں۔ امریکی فوج کو دفاع کے نام پر جنگ کو ہوا دینے کے لئے سالانہ 700 بیلین ڈالر سے زیادہ کا بجٹ فراہم کیا جاتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran