-
فرانس کا جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۶فرانسیسی صدر نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کا تحفظ خطے میں پائیدار امن کا باعث
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے عوام کے مفادات کے تناظر میں تمام شعبوں میں تہران اور پیرس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
فساد کی جڑ! ۔ کارٹون
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱یورپ سے لے کر ایشیا تک کے کئی ممالک میں انتہا پسندی اور سیاسی و مذہبی بنیادوں پر فتنہ و فساد کے فروغ کے پیچھے سوشل میڈیا ٹیلیگرام کا ہاتھ نظر آیا جس کے بعد ان ممالک نے اس پر مکمل طور پر پابندی لگانے یا اسے محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلےمیں امریکہ اور فرانس کے نظریات
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اہم عالمی تبدیلیوں اور دوطرفہ تعلقات کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی جنگ پسندی کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
بلاوجہ دہشتگردوں کو نہیں مارتے! ۔ کارٹون
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳عموما مغربی اور یورپی ممالک دہشتگردوں کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔اچھے اور برے۔وہ ہر قسم کے دہشتگرد ٹولے کو بلیک لسٹ کر کے ان پر نشانہ نہیں سادھتے،بلکہ پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ کون سے دہشتگرد انکے کتنا کام آسکتے ہیں یا انکے لئے کتنے ’’نوٹ‘‘ بنا سکتے ہیں۔اگر ان کو دہشتگرد اپنے کام کے لگتے ہیں اور انہیں کچھ منافعہ پہونچا سکتے ہیں تو پھر انکو نہ صرف نشانہ نہیں بناتے بلکہ پال پوس کے انہیں اور زیادہ خونخوار بناتے ہیں!
-
شام پر امریکا اور اسکے اتحادیوں کے حملے کے خلاف علمی ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا ! ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ہونے والا 7 کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ہضم نہیں کر پائے اور انہوں نے اس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نہیں رک سکتی۔اس پر سعودی شہزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وہاں سے نہ نکلیں اور ہم اسکے اخراجات برداشت کریں گے۔اس کے بعد پہلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بہت میزائل بازی کرنے پر ہی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ہوا!!!
-
سنا ہے کہ شام پر حملہ ہوا! ۔ کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲کیمیاوی ہتھیاروں کو بہانہ بنا کر اس بار امریکہ نے شام کو نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ کی مستقل تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی امریکی صدر نے اپنی احمقانہ و جابرانہ منمانی کرتے ہوئے برطانیہ اور فرانس کو اپنے ہمراہ لے کر شام پر ۱۰۰ سے زائد میزائل داغ دئے! مگر شام کے عزم و حوصلہ کا وہ کچھ بگاڑ نہیں پائے!