SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • نئی دہلی فضائی آلودگی کے شکنجے میں ۔ تصاویر

    نئی دہلی فضائی آلودگی کے شکنجے میں ۔ تصاویر

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴

    گزشتہ کئی برسوں سے ہندوستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت نئی دہلی کو شدید فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔اس وقت فضائی آلودگی دنیا کے ماحولیات کے لئے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہو چکی ہے جس پر اقوام عالم کے فرد فرد کو نوٹس لینے اور اس کے تئیں اپنے فرائض کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

  • خاموش مُردوں کے بولتے مکانات۔ تصاویر

    خاموش مُردوں کے بولتے مکانات۔ تصاویر

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲

    دنیا میں مسلمانوں سمیت بہت سی اقوام اپنے مُردوں کو سپرد لحد کرتی ہیں۔کہتےہیں کہ قبر انسان کے گھر کی بنسبت ہوتی تو بڑی چھوٹی ہے مگر اس میں سیکڑوں یا شاید ہزاروں سال پر مبنی ایک طویل مدت انسان کو گزارنی ہوتی ہے۔ اسی لئے ادیان بالخصوص دین اسلامی میں اس بات پر تاکید کی جاتی ہے کہ اِس دنیا سے زیادہ اُس دنیا کی تعمیر پر توجہ دی جائے۔اس گیلری میں ہم نے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود قبرستانوں پر ایک سرسری نظر ڈالی ہے۔

  •  حضرت امام زمانہ (عج) سے بیعت

    حضرت امام زمانہ (عج) سے بیعت

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹

    فوٹو گیلری

  •  امام زمان (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سےتقریب

    امام زمان (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سےتقریب

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱

    فوٹو گیلری

  •  مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر

    مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

  • جاری ہے فیض عسکری (ع) ! ۔ تصاویر

    جاری ہے فیض عسکری (ع) ! ۔ تصاویر

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    عراق کے شہر سامرا میں واقع حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے روضۂ مبارک پر زائرین کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر از راہ دور روضۂ اقدس کی زیارت فرمائیں!

  • امریکی جاسوسی اڈے پر گونج اٹھیں ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کی صدائیں! ۔ تصاویر

    امریکی جاسوسی اڈے پر گونج اٹھیں ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کی صدائیں! ۔ تصاویر

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳

    ۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگائے۔

  • یوم طلباء کی آمد پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔  تصاویر

    یوم طلباء کی آمد پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰

    سامراج سے مقابلے اور طلبہ کے قومی دن کی آمد آمد ہے۔اسی مناسبت کے پیش نظر آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ہزاروں طلباء سے خطاب کیا۔قابل ذکر ہے کہ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر کو ملک میں یوم طلبہ اور سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو انقلابی طلبہ نے تہران میں موجود امریکی جاسوسی اڈے میں داخل ہو کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔

  • دہکتی آگ کا جنگل ۔ تصاویر

    دہکتی آگ کا جنگل ۔ تصاویر

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلوں میں سوکھا پڑنے کے سبب بھڑک اٹھنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔علاقے میں چلنے والی تیز ہواؤں نے آگ بجھانے کے عمل کو بڑا دشوار بنا دیا ہے اور ہر لمحے آگ کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔اب تک جگل کا ایک بہت بڑا رقبہ اور اس کے آس پاس موجود کئی رہائشی علاقے دھکتی آگ کا لقمہ بن چکے ہیں۔

  • پاکستانی زائرین کی پذیرائی

    پاکستانی زائرین کی پذیرائی

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS