SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قدس

  • سنچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا

    سنچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک واپسی مارچ جاری رہے گا۔

  • فلسطینی ماں اور بیٹے کا آخری دیدار ۔ ویڈیو

    فلسطینی ماں اور بیٹے کا آخری دیدار ۔ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶

    گزشتہ جمعے کے روز واپسی مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں شہید والے ۱۴ سالہ بچے کی ماں اپنے بیٹے کو رخصت کر رہی ہے۔

  • پچیسویں ہفتے بھی فلسطین میدان میں رہا۔           ویڈیو+ تصاویر

    پچیسویں ہفتے بھی فلسطین میدان میں رہا۔ ویڈیو+ تصاویر

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸

    گزشتہ جمعے کو غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ اپنے پچیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔ان مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ ۳۰ مارچ سے جاری ہے جن کے دوران اب تک ۱۸۰ سے زائد فلسطینی شہید اور قریب ۱۹ ہزار زخمی ہو چکے ہیں

  • غاصب صیہونی مسجد ابراہیم میں گھسے! ۔ ویڈیو

    غاصب صیہونی مسجد ابراہیم میں گھسے! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸

    غاصب صیہونی دہشتگرد اپنی مذہبی رسم کے بہانے قدس میں واقع مسجد ابراہیم میں در آئے!

  • اسرائیلی دہشتگرد شراب لے کر قدس میں گھنسا ! ۔ ویڈیو

    اسرائیلی دہشتگرد شراب لے کر قدس میں گھنسا ! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰

    غاصب دہشتگرد ٹولے اسرائیل کا ایک فوجی شراب ہاتھ میں لے کر مسجد الاقصیٰ میں گھنس آیا اور روکنے کے باوجود وہ اپنے عمل سے باز نہ آیا!

  • صیہونی دہشتگردی اور فلسطینی پامردی ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردی اور فلسطینی پامردی ۔ ویڈیو

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    غاصب صیہونی دہشتگرد اپنے جارحانہ اقدامات کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں اور انکے بالمقابل فلسطینی عوام بھی اپنی استقامت و پامردی اور شجاعت کا لوہا منواتے رہتے ہیں۔

  • فلسطینیوں کے واپسی مارچ کا چوبیسواں ہفتہ ۔ تصاویر

    فلسطینیوں کے واپسی مارچ کا چوبیسواں ہفتہ ۔ تصاویر

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶

    چوبیسویں ہفتے بھی غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ جاری رہا جس کے دوران مزید ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ۹۰ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • پیراگوئے کے سفارت خانہ  کی بیت المقدس منتقلی پر اسرائیلی  سفارت خانہ بند

    پیراگوئے کے سفارت خانہ کی بیت المقدس منتقلی پر اسرائیلی سفارت خانہ بند

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷

    لاطینی امریکی ملک پیراگوئے نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس سے واپس تل ابیت منتقل کردیا۔

  •  UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست

    UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴

    امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(آنروا)  UNRWA کی مالی امداد مکمل طور پر منقطع کردی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر منفی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین اور امریکی سازش

    مسئلہ فلسطین اور امریکی سازش

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

Show More
خاص خبریں
  • وینزویلا: 2 شدید زلزلوں سے بھاری تباہی، ایمرجنسی نافذ

    وینزویلا: 2 شدید زلزلوں سے بھاری تباہی، ایمرجنسی نافذ

    ۱ hour ago
  • ایران بھر میں یوم عاشور کی عزاداری

  • امریکی دباؤ مسترد، لبنان سے واپسی کا امکان نہیں: صہیونی وزیر جنگ

  • ایرانی ترجمانِ خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب: مداخلت پسندانہ پالیسیوں سے امن ممکن نہیں

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS