-
امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔
-
فلسطینی عوام کے امریکا مخالف مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸فلسطینیوں نے اس ہفتے بھی جمعے کو یوم غضب منایا اور بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔
-
تمام فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق پر تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے دنیا بھر کے مسلمانوں اور آزاد منش انسانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے اپنی کوششوں میں ہم آہنگی پیدا کریں۔
-
بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی گرفتار
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰صیہونی فوجیوں نے منگل کی رات مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی صدرکی نگاہ میں مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل بیرونی طاقتوں کی طرف دیکھنے اور ان سے مدد مانگنے سے ممکن نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کا ذہنی ٹیسٹ ہوگا
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴امریکی صدر ٹرمپ کی ذہنی صحت کا ٹیسٹ ہوگا۔
-
بیت المقدس پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی مخالفت
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں بیت المقدس کی عدم تقسیم یا متحدہ قدس کے نام سے قانون کی منظوری فلسطینی عوام سے اعلان جنگ کے مترادف ہے۔