-
ٹرمپ کے فیصلے پر عالمی رد عمل
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کے دفاع کیلئے عالمی سطح پرعوامی احتجاج
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹فوٹو گیلری
-
امریکی اقدام کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا ہر طرح سے عملی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔
-
امریکہ کا اقدام غاصبانہ قبضے کو قانونی حیثیت دینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے فلسطین پرغاصبانہ قبضے کو علاقے کے تمام بحرانوں کا جڑقراردیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر در اصل غاصبانہ قبضے قانونی حیثیت دینے کی کوشش کی ہے۔
-
صیہونی فوج کی فائرنگ 1 شہید ، 380 زخمی- ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جب کہ صہیونی فوج نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
امریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے پورا ایران گونج اٹھا - تصاویر !
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۹آج پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں لاکھوں افراد نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ تہران ، مشہد، قم اور تبریز کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں
-
بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا شیطانی فیصلہ، پورے ایران میں مظاہرے
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے بیت المقدس کو غاصب صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے اعلان کے خلاف پورے ایران میں دسیوں لاکھ لوگوں نے سڑکوں پر نکل کراحتجاج کیا اور امریکی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
حزب اللہ اور انصاراللہ کی جانب سے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴حزب اللہ لبنان اور یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی صدر کے تازہ اقدامات کے مقابلے میں امت اسلامیہ کی وحدت اور بھرپور استقامت پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا اقدام عالم اسلام میں امریکا کی سیاسی حیات پر آخری ضرب
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا اقدام عالم اسلام میں امریکا کی سیاسی حیات پر آخری ضرب ہے۔
-
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، ایران کے صدر نے شرکت کا اعلان کردیا
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ