-
رہبرانقلاب کا 'مادرانقلاب' کے فرزندوں سے خطاب - تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔
-
بروَقت اِقدام | Farsi Sub Urdu
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۵کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔
-
تیس دسمبر 2009 کی سالگرہ کی مناسبت سے ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹فوٹو گیلری
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی تشیع جنازہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۵فوٹو گیلری
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلس فاتحہ خوانی
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۸فوٹو گیلری
-
قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایران، قم
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 19/ 12/ 2018
-
حضرت معصومه(س) کی شب وفات
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۷فوٹو گیلری
-
سوگ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں وفات حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
ایران میں قومی سائیکل ریس سے متعلق بی اِم ایکس کے مقابلے
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۶فوٹو گیلری