Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۱ Asia/Tehran
  • جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

چین کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔

سحرنیوز/دنیا: جن افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کی گئي ہیں ان میں فوجی کمپنی اینڈوریل کے بانی، نارتھروپ گرومین سسٹمز، L3Harris میرین سروسز، اور بوئنگ سے وابستہ عہدیدار شامل ہیں۔

 پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین میں ان کمپنیوں اور افراد کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں اور چینی کمپنیوں اور افراد پر ان کے ساتھ کاروبار کرنے پر پابندی ہے۔

 

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

چین نے مذکورہ امریکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

 

ٹیگس