-
بقائی: آبنائے ہرمز کے بارے میں جرمن وزیر خارجہ کا بیان شرمناک ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے آبنائے ہرمز کے بارے میں جرمن وزیر خارجہ کے بیان کو شرمناک اور حقائق کو الٹا ظاہر کرنے کی کوشش قرار دیا ہے
-
تہران: آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کا دعوی سیاسی ہے اور اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کے ایران مخالف دعوے کو ہر قسم کی قانونی بنیاد سے عاری قرار دیا ہے
-
عراق کے وزیر اعظم نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کا استقبال کریں گے
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹عراق کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم منگل کو نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہید رہبر انقلاب کے جنازے کا استقبال کریں گے
-
عراقچی: ایرانی عوام اور مسلح افواج کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ خوف وہراس ہمارے عوام اور مسلح افوج کے قریب نہیں پہنچ سکتا
-
قم میں "آقائے شہید ایران" کے جسد پاک پر مشتقان ولایت کی نمازجنازہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵مرکز عاشقان ولایت، مسجد جکمران میں مشتاقان ولایت نے آیت اللہ جوادی آملی کی امامات میں رہبر شہید آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای کے جسد پاک پر نماز جنازہ ادا کی
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 16
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 15
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 14
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 13
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
قم میں رہبرِ شہیدِ انقلاب کے تشییعِ جنازہ میں عوام کی عظیم الشان اور تاریخ ساز شرکت
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵قم میں رہبرِ شہیدِ انقلاب کے تشییعِ جنازہ میں عوام کی عظیم الشان اور تاریخ ساز شرکت