-
پاکستان: حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں ہے اس لیے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔
-
تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵"جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔
-
پاکستان: کوہاٹ پولیس لائن کے قریب نمازِ جمعہ میں خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں 16 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل نے غزہ سے مصر علاج کیلئے جانے والے مریضوں کی تعداد آدھی سے بھی کم کردی
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکام نے غزہ سے مصر میں علاج کے لیے جانے کی اجازت پانے والے مریضوں اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد 136 سے کم کر کے 61 مریض اور ان کے ہمراہ افراد کردی۔
-
"جاں فدائے ایران" مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے: صدر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے "جاں فدائے ایران" نامی قومی فوجی مشقوں میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کو ملی یکجہتی اور ملک کے ساتھ وفاداری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے کئی صوبوں پر 37 بار حملے کیے ہیں۔
-
ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور ختم ہوچکا: ایرانی اسپیکر
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایران کے پارلیمانی اسپیکرنے کہا ہے کہ ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور اور یونی پولرازم ختم ہوچکا ہے۔
-
ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود، حکومت کے اثر و رسوخ میں اضافہ: ایک رپورٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱بین الاقوامی نیٹ ورک "اسکالرز ایٹ رسک"، ایس اے آر، میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود ہونے کی بات کہی گئی ہے۔
-
فرانس: ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ماہی گیروں کا غصہ، ملک بھر میں تیل کے ڈپو بلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲فرانس میں ماہی گیر پیر سے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ احتجاج فرانس بھر کے کئی جنوبی محکموں میں پھیل رہا ہے۔
-
روس اور چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵روس اور چین نے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں، کمیٹی 1737 کے ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا۔