-
امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے متنبہ کیا ہے کہ امریکی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کے محاصرے کو مزید سخت کر دے گی۔
-
کویت میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹کویت کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک بیان میں اس ملک پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۱لبنان کی حزب اللہ تحریک نے ایک بیان میں عراق پر امریکی جارحیت کی مذمت کی اور کہا ہے کہ سعودی عرب سے توقع تھی کہ وہ امریکہ اور صیونی حکومت کی پالیسیوں کے جال میں نہیں پھنسے گا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے پر عمل در آمد کے لئے شرط ہے کہ صیہونی حکومت پہلے مرحلے کی تمام شقوں پر عمل کرے۔
-
روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱روس کے اسقف اعظم پیٹر یارک کریل نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کی قدردانی کے ساتھ شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران، مصنوعی ذہانت میں تعاون کی عالمی تنظیم کا رکن بن گیا ہے۔
-
ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اطلاعات کے مطابق ہزاروں مہاجرین مراکش سے سمندری اور زمینی راستے سے سرحد عبور کرکے اسپین میں داخل ہوگئے اور اس دوران 34 افراد کی موت واقع ہوگئی۔
-
آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶نیپال کے سرحدی اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور ان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا۔
-
جنوبی لبنان کے دیہی علاقوں میں شدید دھماکے
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳جنوبی لبنان کے دیہی علاقے شدید دھماکوں سے لرز اٹھے۔