-
شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴بحرین کے علمائے کرام نے مجالس عزا اور عزاداری کی علامتوں پر شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 7
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 08/ 2021
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
آزادی ٹاور پر واقعہ کربلا کی نمائش+ تصاویر+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹امام حسین اور ان کے اصحاب با وفا کی شہادت کی مناسبت پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپبنگ کے ذریعے واقعہ کربلا کی نمائش کی گئی۔
-
لبیک یا حسین کے نعروں کے ساتھ نیویارک میں لہرایا حسینی پرچم+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷عاشقان امام حسین نے نیویارک میں حسین ڈے منایا۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 6
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹نشرہونے کی تاریخ 15/ 08/ 2021
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 5
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲نشرہونے کی تاریخ 14/ 08/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - اصل ہسپانوی
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 08/ 2021
-
حضرت امام حسین (ع) نے دین کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کردیا : مجالس عزا سے علماء کا خطاب
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴نواسہ رسول (ص) ، جگر گوشہ بتول، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کا غم پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کی جھلکیاں۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔