-
عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف ایثار و فداکاری کی کامیابی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
ہرروز ہے روز عاشورا ہر شہر ہے شہر کربلا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک عاشورائے حسینی کے موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور عزاداران امام عالی مقام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
(نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
-
اعمال عاشورا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں اعمال عاشورا بیش خدمت ہے۔
-
کربلا میں عزاداروں کا سیل رواں
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹عراق اور ایران سمیت دنیا بھر میں شہیدان کربلا کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اور کربلائے معلی میں سید الشہدا امام حسین علیہ الصلوات والسلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ الصلوات والسلام کے روضہائے مبارک اور بین الحرمین نیز اطراف کی سڑکوں پر دسیوں لاکھ زائرین عزاداری میں مصروف ہیں ۔
-
بحرینی حکومت کے کارندوں کا عزاداری کے مراکز پرحملہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے اس سال بھی نواسہ رسول کی عزاداری نہیں ہونے دی
-
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں + ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳کربلائے معلی جانے والی سحر عالمی نیٹ ورک کی ٹیم نے اپنے ناظرین، قارئین اور کارفرماؤں کے لئے خصوصی ویڈیوز ارسال کی ہیں۔
-
کشمیرمیں محرم کے ماتمی جلوسوں پر پابندی، پاکستان کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پاکستان نے نہتے کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی۔
-
زیارت عاشورہ کی فضیلت، ایک سچا واقعہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳آیت اللہ بہجت(رح) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد سید علی قاضی طباطبائی(رح) کو خواب میں دیکھا تو ان سے پوچھا "کیا آپ کو کوئی حسرت محسوس ہوتی ہے کہ کاش دنیا میں فلاں کام کر لیتا؟ "
-
شب تاسوعا، امام رضا علیہ السلام کے روضے کا منظر
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷شب تاسوعا، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر عزاداروں نے حاضری دی اور شہداء کربلا کا پرسہ پیش کیا۔