-
پاکستان میں محرم الحرام کا سیکورٹی پلان جاری
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں محرم الحرام کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
-
فارسی نوحہ : آمد محرم - اردو ترجمہ کے ساتھ
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ماہ محرم ۱۴۴۱ کی آمد پر ایک نوحہ "محرم آپہنچا" کے عنوان سے پیش خدمت ہے۔
-
حسین نورہدایت وسفینة النجاة / کربلای معلی سے خصوصی لائیو پروگرام-2
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۷نشر ہونے کی تاریخ - 1 محرم الحرم 1441 / 01/9/2019
-
محرم کے جلوسہائے عزا شروع + تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹ایام عزا کے آغاز سے ہی ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں جلوسہائے عزا کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔
-
محرم کا چاند نمودار ، حرم حسینی کا پرچم تبدیل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی کربلا ئے معلی میں امام حسین علیہ السلام کا روضہ مقدس سیاہ پوش ہوگیا
-
سید الشہداء کے حرم مبارک کے گنبد کا پرچم تبدیل + ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی گنبد کے پرچم کو ایک عظیم تقریب کے دوران تبدیل کر دیا گیا۔
-
امام رضا کے حرم مبارک میں (صلات) نامی قدیمی تقریب + تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱ماہ محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت پر اتوار پہلی محرم الحرام کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر صلات نامی قدیمی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران میں ماہ محرم کا آغاز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸ایران میں کل رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔
-
حسین نورہدایت وسفینة النجاة / کربلای معلی سے خصوصی لائیو پروگرام-1
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۶نشر ہونے کی تاریخ : 29 ذی الحجہ 1440 - 31/8/2019
-
روضہ رضوی کی غبار روبی، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱محرم الحرام کے آغاز پر، فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی ضریح مبارک میں غبار روبی انجام دی گئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی شریک ہوئے۔