-
سب سے بڑا پرچم حسین(ع) تہران کی فضاؤں میں لہرا دیا گیا
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶محرم الحرام کے آغاز پر ایک ہزارمربع میٹر کا پرچم حسینی ایران کے دارالحکومت تہران کی فضا میں لہرا دیا گیا۔
-
محرم کی آمد، حرم امام رضا علیہ السلام کا پرچم تبدیل+ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷جمعہ کی رات میں ایک عظیم پروگرام کے دروان محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد کا پرچم تبدیل کر دیا گیا۔
-
محرم کی آمد، حضرت امام رضا کی ضریح مقدس کی صفائی
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹محرم الحرام کی آمد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے دست مبارک سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مبارک سے غبار کی صفائی کی ۔
-
فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے
-
مقدس شہر قم میں خیمہ حسینی نصب
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲محرم الحرام کی آمد کے موقع پر گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی امام محمد تقی علیہ کے فرزند حضرت موسی مبرقع کے روضے پر خیمہ حسینی نصب کیا گیا۔
-
ایران میں محرم کی تیاریوں کا آغاز- تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
-
سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس مرکزی ایران کے صوبے یزد کے قدیم شہر میبد میں شروع ہوگیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کے لئے سفری سہولیات
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے۔
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
شمس الشموس کے زائر سوئے مشہد رواں دواں ۔ تصاویر
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴ان دنوں رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت امام حسن مجتبیٰ و امام رضا علیہما السلام کی مناسبت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں شمع اہل بیت (ع) کے پروانے پاپیادہ مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔