• فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !

    فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰

    فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے

  • سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس

    سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹

    سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس مرکزی ایران کے صوبے یزد کے قدیم شہر میبد میں شروع ہوگیا ہے۔

  •  اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کے لئے سفری سہولیات

    اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کے لئے سفری سہولیات

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے۔

  • دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو

    دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰

    ۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔

  • ایام عزا، کربلا اور سوگوار پروانوں کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس

    ایام عزا، کربلا اور سوگوار پروانوں کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    ایام عزا میں کربلائے معلیٰ دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں حسینی پروانوں کی میزبانی کرتی ہے۔اس موقع کا ایک خوبصورت ٹائم لیپس (time lapse) ملاحظہ کیجئے!

  • بڑا واقعہ | دوسری قسط - Farsi Sub Urdu

    بڑا واقعہ | دوسری قسط - Farsi Sub Urdu

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵

    اگر امام حسین کی قربانی نا ہوتی، اسلام ہمیں آج کس شکل میں ملتا ؟ واقعہ کربلا سے بڑھ کر عظیم واقعہ کونسا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی دوسری قسط