-
پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی، سی ٹی ڈی، کی کارروائی میں 6 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا کیا۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر ایران پہنچے ہیں۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے: پاکستانی فوج کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، جو کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف ہیں، کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے۔
-
حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱حکومت پاکستان نے سری لنکا کے صدر کی درخواست پر قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ حملہ، 5 پولیس افسران جاں بحق
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 5 پولیس افسران جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰شمال مغربی پاکستان میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
پاکستان میں مزید 23 دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: سرحد پار کے عناصر ملک میں حملے کر رہے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ واقعات کے ذمہ دار سرحد پار کے عناصر ہیں۔
-
پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکُش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات: تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور دیا گیا۔