•   یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت / لکهنو

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت / لکهنو

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت

    یمن پر جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون

    سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳

    ایک امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سیٹیلائٹ سے لی گئیں تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ قبیلۂ آل سعود بیلسٹک میزائل بنانے اور اسے آزمانے کی کوشش میں جٹا ہے۔

  • سعودی قبیلہ باز نہیں آ رہا! ۔ کارٹون

    سعودی قبیلہ باز نہیں آ رہا! ۔ کارٹون

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰

    اقوام متحدہ کے ایک نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن تک ضروری اشیاء اور انسان دوستانہ امداد پہونچنے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔قریب چار سال سے یمن پر مسلسل اور بے اماں بمباری کا سلسلہ ایک طرف اور اشیاء خورد و نوش، دواؤں اور ضروری اشیاء سے یمنی عوام کی محرومی دوسری طرف،ان دو اسباب نے یمنی عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔مگر اس کے باوجود سعودی دشمن کے مقابلے اسکی استقامت و پایداری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں قبیلۂ آل سعود اب تک اپنا کوئی بھی مقصد پورا نہیں کر پایا ہے۔

  • خاشقجی قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ کی سربراہی میں

    خاشقجی قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ کی سربراہی میں

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷

    جمال خاشقجی قتل کی تحقیقات کی سربراہی اقوام متحدہ کی نمائندہ کریں گی ۔

  • آل سعود و یہود کی خفیہ ملاقات ۔ کارٹون

    آل سعود و یہود کی خفیہ ملاقات ۔ کارٹون

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳

    مصری ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی اور امریکی و صیہونی وفود کی خفیہ ملاقاتیں قاہرہ میں ہوئی ہیں تاکہ عنقریب صیہونی ٹولے کے سرغنہ اور سعودی ولیعہد کے درمیان ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جا سکیں۔موجودہ قرائن سے واضح ہے کہ ایران اس ملاقات کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

  • یمن میں سعودیوں کا سیز فائر ۔ کارٹون

    یمن میں سعودیوں کا سیز فائر ۔ کارٹون

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹

    اقوام متحدہ کی نگرانی میں جنگ بندی کو لے کر اسٹاک ہوم میں ہونے والے مذاکرات کے باوجود سعودی قبیلہ، یمن کے شہر الحدیدہ سمیت دیگر علاقوں میں اپنی گستاخانہ، بے شرمانہ اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون

    سعودی ناقے پر امریکی سوار ۔ کارٹون

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶

    سعودی پیٹرو ڈالر کا مزہ امریکی صدر ٹرمپ کے منھ کو لگ گیا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ ٹرمپ عالم سیاست میں ہر چیز سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں مگر کسی قیمت پر وہ چٹکھارے دار سعودی پیٹرو ڈالر سے چشم پوشی نہیں کر پاتے اور اب یہ انکی مجبوری بن چکی ہے۔

  • سعودیوں پر یمنی ڈرون کا حملہ ۔ ویڈیو

    سعودیوں پر یمنی ڈرون کا حملہ ۔ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴

    یمن/ صوبۂ لحج؛سعودی عرب سے وابستہ العند فوجی اڈے پر یمنیوں کے اس ڈرون حملے میں متعدد سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔سعودی ذرائع نے اپنے اتحاد کے پانچ فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔