-
سعودی قاتلوں کا نیا فوٹیج
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے.
-
صحافی کا قتل، آل سعود کے گلے کی ہڈی، چوتھی بیوی کے انکشافات ... مقالہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ترک سیکورٹی اہلکاروں نے اپنا یہ وعدہ پورا نہیں کیا کہ ان کی جانب سے ایک پریس کانفرس کی جائے گی جس میں ویڈیو کلپ کی مدد سے یہ بتایا جائے گا کہ گزشتہ منگل کو استنبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سینئر صحافی جمال خاشقجی کو اغوا کر لیا گیا۔
-
سعودی قاتلوں کا فوٹیج، ائیرپورٹ سے سعودی قونصل خانے تک
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی نو روز قبل دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے اور میڈیار ہاوسز نے دعوی کیا تھا کہ انہیں آل سعود کے ایجنٹوں نے قتل کردیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد جمال خاشقجی کے اغوا یا قتل میں ملوث
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی اور امریکی رہائشی جمال خاشقجی کے خلاف آپریشن کرنے کے احکامات جاری کیے تھے
-
ایرانی تیل کی کمی کو کوئی پورا نہیں کر سکتا۔ وزیر پیٹرولیم
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷ایران کے وزیر پیٹرولیم بیژں نامدار زنگنے نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت کوئی بھی تیل پیدا کرنے والا ملک عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی کمی کو پورا نہیں کر سکتا۔
-
غنڈہ ٹیکس یا مجبوری کا تاوان + مقالہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آہستہ آہستہ یہ بات پوری طرح واضح کر دی ہے کہ وہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت کو تحفظ فراہم کریں گے تو اس کے عوض میں اس سے کیا قیمت وصول کریں گے۔
-
ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا بہت پسند ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے بلومبرگ نیوز ایجنسی سے گفتگو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تیل سے متعلق ٹرمپ کی خواہش کو پورا کر دیا گیا ہے، کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا بہت پسند کرتے ہیں۔
-
کیا یہ شخص نارمل ہے؟
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲سعودی ولیعہد محمد بن سلمان پر حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ طنز کیا جا رہا ہے۔
-
سلفی کے شوقین سعودی شہزادے کی بد اخلاقی ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان نے سیلفی لینے کے لئے اپنے قریب کھڑے اپنے ہی محافظ کا ہاتھ پکڑ کے اسے بیچھے دھکیل دیا۔
-
سابق سعودی وزیر داخلہ کا شاہ سلمان اور ولیعہد کے خلاف بیان
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-