-
سعودی عرب اور اقوام متحدہ کو انصاراللہ کا انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کو یمن کے ساحل کے قریب صافر آئل ٹینکر میں ممکنہ دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کے واقعات کی یمن میں تکرار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
صافر آئل ٹینکر کے تعلق سے امریکی درخواست فریب ہے: علی الحوثی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲انقلاب یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے صافر آئل ٹینکر اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے امریکی وزارت خارجہ کی درخواست کو ایک سازش سے تعبیر کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد، جنگ بندی کی سختی سے پابندی کرے: انصار اللہ کی وارننگ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کو وارننگ دی ہے کہ اسے سختی کے ساتھ جنگ بندی پر قائم رہنا چاہیے۔
-
یمن میں حقیقی جنگ بندی ہونی چاہئے: انصار اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو یمن میں جنگ بندی معاہدہ مکتوب شکل میں کرنا چاہئے۔ دوسری طرف محمد علی الحوثی نے جارح سعودی اتحاد پر یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش کرنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔
-
سعودی جارحیت کا کوئی خوف نہیں حوثیوں کو! ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ایک ایسے وقت میں کہ جب گزشتہ تقریبا پانچ برسوں سے یمن کے چپے چپے پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سائیکل پر سوار ہو کر دارالحکومت صنعا کے گلی کوچوں کی سیر کی۔
-
امارات اپنے عوام کو جمہوری حقوق دے، انصار اللہ یمن
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن میں جنگ کی آگ بھڑکانے کے بجائے اپنی قوم کو جمہوری حقوق دے۔
-
یمنی اسپتالوں کی محرومی کے ذمہ دار عالمی ادارے، الحوثی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی اسپتالوں کو ضرورت کے وسائل فراہم نہ کئے جانے کے ذمہ دار بین الاقوامی ادارے اور تنظیمیں ہیں۔
-
یمن: الحدیده سے فوج ہٹانے پر مذاکرات
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷یمن کے شہر الحدیده سے فوج ہٹانے پر مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
-
امن مذاکرات میں شرکت یمن وفد کی سلامتی کی ضمانت سے مشروط
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے سوئیڈن امن مذاکرات میں شرکت کو محاصرے کے خاتمے اور یمنی وفد کی سلامتی کی ضمانت دیئے جانے سے مشروط کر دیا ہے۔
-
صنعا ایرپورٹ کا محاصرہ یمنی قوم کے خلاف جرم کا ارتکاب
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا ایک طیارہ یمن کے صوبے جیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر اترا ہے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں امن کا قیام نہیں چاہتا۔