-
آجکل مسجد النبی (ص) بھی سنسان ہے ۔ تصاویر
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱وبائی بیماری کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھر کو اپنی لبیٹ لے رکھا ہے اور اس دنیا کے کل ۲۶۱ ممالک کے درمیان سے قریب ۱۹۰ ممالک اس کی زد میں آچکے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے مذہبی مذہبی و اجتماعی مقامات کو کورونا کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ جلد از جلد از منحوس وبا کو قابو میں کیا جاسکے۔ اس قانون سے مدینۂ منورہ میں واقع مسجد النبی (ص) بھی مستثنیٰ نہیں رہی اور فرزندان توحید ان دنوں حرم نبوی کی زیارت سے محروم ہیں۔
-
اےعشق کی آیت! | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰یہ نوحہ جو کہ ایام فاطمیہؑ یعنی سیدہ زہراءؑ کی شہادت کے دنوں سے مخصوص ہے، بی بیؑ کے فضائل پر مشتمل ہے۔ جس کے کچھ جملے یہ ہیں: دل میں آپ کی محبت کا ہونا، توحید کی نشانی ہے۔ سورج تو آپ کے چہرے کی بس ایک کِرَن ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے مابین حج کے مسودے پر دستخط
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے مابین حج 2020 کی ایک یاد داشت پر دستخط ہوئے۔
-
حجاج کرام، رنگ و نسل مختلف، مقصد ایک!
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ہمراہ تحریک کربلا کا آغاز کیا اور آپ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہوۓ اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کے ارادے سے رخت سفر باندھا۔
-
چھ سالہ زکریا کا سعودی عرب میں بہیمانہ قتل ، کہاں ہیں انسانی حقوق کے دعوے دار؟ !/ فوٹو کلیپ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰چھ سالہ زکریا بدر علی الجابر اپنی ماں کے ساتھ زیارت کی غرض سے مشرقی سعودی عرب کے ’’الاحساء‘‘ نامی علاقے سے مدینۂ منورہ آیا تھا۔ جس وقت اسکی ماں اسے لے کر ایک ٹیکسی میں سوار ہوئی اور سوار ہونے کے بعد ذکر صلوات زبان پر جاری کیا تو اسے سن کر ٹیکسی ڈرائیور نے اس سے شیعہ ہونے کے بارے میں پوچھا۔ جب اسے ’’ہاں‘‘ میں جواب ملا تو اس نے ایک دکان پر جا کر ایک شیشے کی بوتل لی، اسے توڑا اور اس سے گاڑی میں بیٹھے چھ سالہ نونہال کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔
-
سعودی عرب میں معصوم شیعہ بچے کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶چھ سال کے معصوم سعودی شیعہ بچے کو جو اپنی ماں کے ساتھ مدینہ منورہ میں مسجد النبی اور روضہ رسول کی زیارت کے لئے جارہا تھا انتہائی بہیمانہ طریقے سے شہید کردیا گیا
-
حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے ایرانی حجاج کے مسائل و مشکلات معلوم کیں
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۵فوٹو گیلری
-
موسم حج آنے کو ہے
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
مدینه منوره میں دعای کمیل کا روح پرور اجتماع
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۷فوٹو گیلری