• جنت البقیع اور آل سعود کی خیانت !

    جنت البقیع اور آل سعود کی خیانت !

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۹

    تکفیری سوچ کے حامل آل سعود کے تاریخی جرائم میں سے ایک جنت البقیع کو منہدم کرنا تھا جس میں اصحاب ، ازواج ، اہل بیت پیغمبر اسلام اور آئمہ طاہرین کی قبور اور مزارات کو بھی منہدم کردیاگیا-