-
ایئر انڈیا طیارے کے ہائی جیک الرٹ سے سنسنی، جے پور میں ہنگامی لینڈنگ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸فرینکفرٹ سے دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز (AI-2030) نے بدھ کی صبح راجستھان کے جے پور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ قدم بم کی دھمکی ملنے کے بعد احتیاطی کے طور پر اٹھایا گیا۔
-
پاکستان: ملتان میں ٹرین حادثہ، رحمان بابا ایکسپریس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتریں، 6 افراد جاں بحق
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی تمام 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آنے کے بعد لاپتہ ہوگیا جس پر 243 مسافر سوار تھے البتہ 103 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
-
میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں ڈوبنے کی اطلاعات ہیں. اس دردناک حادثے میں 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں المناک سڑک حادثہ، 40 افراد جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲فرانس میں ہونے والے طیارہ حادثے میں کم سے کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے اور ملک کی مختلف ریاستوں کو جدید ریلوے نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں بھیانک ٹرین حادثہ، 8 ہاتھیوں کی درد ناک موت، کئی ڈبے پٹری سے اترے
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶ہندوستان کی ریاست آسام میں ایک مسافر ٹرین کے ہاتھیوں کے ایک جھنڈ سے ٹکراجانے کے نتیجے میں آٹھ ہاتھی ہلاک اور ٹرین کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔
-
امریکہ: طیارہ حادثے میں 7 افراد ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۹امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں ہونے والے طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: ضلع گھوٹکی میں بس کے اغوا کے بعد پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 10 افراد بازیاب
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک مسافر بس کے اغوا کے بعد مسافروں کی بازیابی کے لیے پولیس اور رینجرز نے کارروائی کی جس میں اب تک 10 افراد کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔