-
ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
ہرات کی مسجد میں خود کش دھماکہ، امام سمیت 41 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶دہشتگرد گروہ داعش نے ہرات کی مسجد میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔
-
آج ہی کے روز نذر آتش ہوا تھا بیت المقدس۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲اب سے ۵۳ سال قبل آج ہی کے دن یعنی ۲۱ اگست ۱۹۶۹ کو فلسطین پر قابض صیہونی دہشتگردوں نے مسلمانوں کے قبلۂ اول کو آگ لگا دی تھی۔ اسی مناسبت سے بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کی کچھ نایاب تصاویر ملاحظہ کیجیئے جو عام طور پر سامنے نہیں آتیں۔
-
عالمی یوم مسجد اور مسجد الاقصی کے سلسلے میں عالم اسلام کی ذمہ داری
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی بدستور شعلوں کی لپیٹ میں ہے اور فلسطین عوام کے اس مسجد کے دفاع کے لیے تن من دھن کی بازی لگا رہے ہیں۔
-
دنیا کی ہر مسجد صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کا مرکز ہے: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱تمام مساجد فلسطین کی مکمل آزادی تک صیہونیوں کے خلاف مزاحمت و استقامت کا مرکز بنی رہیں گی، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔
-
کابل کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کی مسجد کبود، اسلامی دنیا کا فیزوزہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰اسلامی دنیا کے فیروزے کے نام سے مشہور، اسلامی دور کے فن تعمیر کا شاہکار، مسجد کبود، شمال مغربی ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں میں واقع ہے۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بابری مسجد کے بعد اب گیان واپی مسجد انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶بنارس کی تاریخی گیان واپی مسجد میں ویڈیو گرافی کا کام جاری ہے۔
-
ہندوستان، مساجد کو اپنے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کم کرنے پر مجبور کر دیا گیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴ہندوستان میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کی آزادانہ عبادت اور مذہبی اظہار کے حقوق کو پامال کرنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے۔