SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمان

  • میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر

    میانماری جلاد، عدالت کے چنگل میں ۔ تصاویر

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں میانمار کی حکمراں جماعت کی سربراہ جلاد صفت خاتون آنگ سان سوچی کو پیش کیا گیا۔

  • برطانیہ میں مسلم خاتون پر حملہ ۔ ویڈیو

    برطانیہ میں مسلم خاتون پر حملہ ۔ ویڈیو

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸

    یورپ بالخصوص برطانیہ میں اسلام مخالف جذبات روزبروز بڑھتے جا رہے ہیں اور وہاں آئے دن اسلام دشمنی کی عکاسی کرنے والے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔حال ہی میں اسلام و مسلمان مخالف ایک واقعہ برطانیہ کی سڑکوں پر سامنے آیا ہے جہاں سٹی بس میں سوار ایک محجبہ (باپردہ) خاتون پر دو نسل پرست اور اسلام مخالف عناصر نے دھاوا بول کر اسکے ساتھ مار پٹائی کی۔ان دونوں افراد کو کہ جن میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل تھی،پولیس نے گرفتار کر لیا۔

  • ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کے لئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی: اسدالدین اویسی

    ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کے لئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی: اسدالدین اویسی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲

    اسدالدین اویسی نے کہا کہ بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین کے حق میں نہیں ہیں ۔

  • ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مسجد کی زمین ہندووں کو دے دی

    ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مسجد کی زمین ہندووں کو دے دی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔

  • جرمنی میں اسلامو فوبیا، مرکزی مسجد کودھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

    جرمنی میں اسلامو فوبیا، مرکزی مسجد کودھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳

    یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔

  • بابری مسجد اور رام مندر تنازعے سے متعلق مقدمے کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

    بابری مسجد اور رام مندر تنازعے سے متعلق مقدمے کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام مندر تنازعے سے متعلق مقدمے کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔

  • کچلاک کی مسجد میں دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی

    کچلاک کی مسجد میں دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    بلوچستان میں آج ہونے والے دھماکے کی اب تک کسی بھی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

  • ماہِ مبارک رمضان، ماہ تزکیہ نفس

    ماہِ مبارک رمضان، ماہ تزکیہ نفس

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸

    ماہِ مبارک رمضان تمام برکتوں، رحمتوں اور مغفرتوں کے ساتھ شروع ہونے والا ہے۔

  • ہندوستان: بابری مسجد اور رام مندر کیس کی سماعت ملتوی

    ہندوستان: بابری مسجد اور رام مندر کیس کی سماعت ملتوی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔

  • بابری مسجد رام مندر تنازعے پر سپریم کورٹ میں سماعت

    بابری مسجد رام مندر تنازعے پر سپریم کورٹ میں سماعت

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱

    بابری مسجد اور رام مندر مسئلے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جمعرات کو مقدمے کی سماعت کی جس کا عرصے سے انتظار تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

    الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

    ۶ minutes ago
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS