-
دھمکیاں دینے والے ٹرمپ اور کم جونگ ان ایک میز پر
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ نے سنگاپور میں ملاقات کی۔
-
اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ شمالی کوریا کی ترجیح
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے چینی صدر شی جن پنگ سے منگل کے روز دوسری مرتبہ ملاقات کی ۔
-
ایران ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دے گا
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
-
چین کے صدراور ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے چین کے صدر شی جن پنگ سے غیر رسمی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شمالی و جنوبی کوریا تاریخ کے اہم موڑ پر
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲شمالی کوریا کےسربراہ کم جونگ اُن جنوبی کوریا کے صدر مون جائی سے تاریخی ملاقات کے لیے جنوبی کوریا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے پیدل سرحد عبور کرکےامن کےلیے ہاتھ بڑھا دیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی چینی صدر سے ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف اور چینی صدر شی چن پنگ کے درمیان ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔
-
نیپال اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷نیپال کے وزیراعظم نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگرس کے صدرراہل گاندھی سے ملاقات کی۔
-
ایران کے وزیرِخارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِخارجہ جواد ظریف اور پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آج اسلام آباد میں پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے ملاقات کی اور سکیورٹی صورتحال اور سرحدوں کی حفاظت سے متعلق گفتگو کی۔