-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے لئے فوج اور حکومت میں گٹھ جوڑ
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰میانمار کی حکومت اور فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے لئے آپس میں گٹھ جوڑ کر رکھا ہے۔
-
صدر ایران جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس دنیا کے کانوں تک ایرانی عوام کی آواز پہنچانے نیز امریکہ اور مغربی ملکوں کی رائے عامہ کے ذہنوں میں پائے جانے والے شبہات کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
آنگ سان سوچی کے پاس آخری موقع
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم اور عالم اسلام کی ذمہ داری
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
میانمار کے مسلمانوں میں ایرانی امداد کی تقسیم
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ایشیا اور بحرالکاہل کے امور کے ڈائریکٹرابراہیم رحیم پور کی سرپرستی میں ایران کا امدادی وفد بنگلہ دیش پہنچ گيا ہے جہاں اس نے ایران کی طرف سے ارسال کردہ امدادی اشیاء بنگلہ دیش کی سرحد پرمیانمار کے مظلوم مسلمانوں کے کیمپ میں تقسیم کی ہے۔
-
بے رحم عورت کا شیطانی پنجہ ۔ کارٹون
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴شیطانی پنجے میں پھنسے روہنگیا مسلمان !
-
ایران کی جانب سے میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد بنگلہ دیش پہنچی!
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۱:۵۰فوٹو گیلری
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایران کی امداد
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کے دل کو تڑپانے والے حالات
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ