-
ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں ہو گی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے بعض خبری ذرائع کی جانب سے ان دعووں کو مسترد کیا کہ ایران نے اپنے میزائلی پروگرام پر گفتگو کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
تائیوان کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے: چین
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳چینی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کا تائیوان کو اسلحہ بیچنا چین کی خود مختاری پر حملہ ہے۔ کوئی ہمیں نیچا نہیں دکھا سکتا۔
-
جرمن نازی رہنماؤں سے میزائل اور راکٹ لانچر برآمد
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱اٹلی کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی اٹلی کے علاقے میں علیحدگی پسندوں کے گھروں اور ٹھکانوں کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں جنگی اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے دوران 26 بندوقیں، 20 تیز دھار چاقو، 306 میگزین اور 800 سے زائد گولیاں ضبط کی گئی ہیں۔
-
اس ۴۰۰ ترکی پہونچا،امریکہ دیکھتا رہ گیا! - ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳نیٹو اور بالخصوص امریکہ نے بڑی کوشش کی کہ ترکی کو روس سے اس ۴۰۰ میزائل سسٹم نہ خریدنے پر رضامند کر لے،مگر اس نے امریکی منشا کی پرواہ کئے بغیر معاہدے کے تحت روس سے یہ پیشرفتہ میزائل سسٹم خرید ہی لیا۔
-
لیبیا: سعودی حمایت یافتہ جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے ٹینک شکن میزائل برآمد
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸سعودی عرب کے حمایت یافتہ لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل برآمد ہوئے ہیں۔
-
امریکا اور چین کے درمیان نیا تنازعہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲بیجنگ نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ بیچنے کے معاہدے کو فوراً منسوخ کیا جائے۔
-
شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
ترکی کو امریکی دھمکی: ایس 400 کی خریداری سے بازآجاو ورنہ پابندیوں کیلئے تیار رہو
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱امریکہ نے ترکی کو جولائی تک ایس 400 معاہدے سے دستبردار ہونے کی مہلت دے دی۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقےجیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
-
طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی تباہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳طالبان کی جانب سے قبضہ کی گئی امریکی گاڑی پر افغان فوج نے راکٹ داغے جس کے نتیجے میں چار طالبان ہلاک ہوگئے۔