نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i355864-نائجیریا_شیخ_زکزکی_کی_رہائی_کے_لئے_مظاہرے_ویڈیو
نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹ Asia/Tehran

نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔

واضح رہے کہ نائیجیریا کی فوج نے گذشتہ تیرہ دسمبر کو زاریا شہر میں اسلامی تحریک کےسربراہ آیت اللہ زکزکی کے گھر اور بقیۃ اللہ امام بارگاہ پر حملہ کرکے سیکڑوں مسلمانوں کو شہید اور آیت اللہ زکزکی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تھا - جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی پتہ نہیں وہ کہاں اور کس حال میں ہیں -