SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • ہندوستان: مودی حکومت کی کارکردگی پر کانگریس کی تنقید

    ہندوستان: مودی حکومت کی کارکردگی پر کانگریس کی تنقید

    May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے دو سال کی کارکردگی کو ناقص قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲

    ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر نے پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خطے کی خوشحالی اور استحکام کا منصبوبہ ہے، روحانی، مودی اور غنی کی مشترکہ پریس کانفرنس

    چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خطے کی خوشحالی اور استحکام کا منصبوبہ ہے، روحانی، مودی اور غنی کی مشترکہ پریس کانفرنس

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳

    ایران اور افغانستان کے صدور اور ہندوستان کے وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو تاریخ ساز اور خطے کی ترقی ، استحکام اور خوشحالی کا منصوبہ قرار دیا ہے۔

  • چابہار سہ فریقی معاہدے پر دستخط

    چابہار سہ فریقی معاہدے پر دستخط

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان اور افغانستان نے چابہار بین الاقوامی راہداری معاہدے پر دستخط کر دیئےہیں ۔

  • ایران اور ہندوستان کے سربراہوں کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور ہندوستان کے سربراہوں کی مشترکہ پریس کانفرنس

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵

    اسلامی جہموریہ ایران اور ہندوستان کے سربراہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ کے عزم پر تاکید اور اعلان کیا ہے کہ تہران اور نئی دہلی کے روابط میں فروغ دونوں ملکوں کے ساتھ ہی پورے علاقے اور ایشیا کے فائدے میں ہے ۔

  • ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط

    ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے بارہ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں

  •  ہندوستانی وزیر اعظم کا سرکاری استقبال

    ہندوستانی وزیر اعظم کا سرکاری استقبال

    May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا سرکاری استقبال کیا -

  • ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

    ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی ایک اعلی سطحی سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی وفد کے ہمراہ اتوار کی شام تہران پہنچ گئے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہداف

    ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہداف

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    ایران کے مختلف اقتصادی پروجکٹوں میں ہندوستان کی مشارکت اور ایران، ہندوستان اور افغانستان کے سہ فریقی ٹرانزٹ معاہدے پر دستخط ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہم ترین اہداف میں شامل ہیں

  • ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر آج ایران پہنچیں گے

    ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر آج ایران پہنچیں گے

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر آج شام تہران پہنچنے والے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS